ニュース
امریکی حکام نے "این بی سی" چینل کو بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے پاس اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے ...
طالبان حکومت نے شطرنج کے کھیل کو ممنوعہ سرگرمیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ طالبان حکومت نے "قسمت پر انحصار کرنے والا" اور ...
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ اتوار کو مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے میں تقریباً 1850 ایرانی عازمین شامل ...
اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے یمن کی تین بندرگاہوں راس عیسیٰ، الحدیدہ اور الصلیف پر شہریوں کو انخلا کا حکم جاری کر دیا۔ ...
اتوار کے روز حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں قید اسرائیلی-امریکی فوجی عیدان الیگزینڈر کو رہا کر دے گی۔ یہ اعلان اس کے ...
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے "کہ پاکستان فوج نے ...
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا۔ نیز مکمل جنگ بندی کے لیے سیاسی حل ...
اسرائیلی وزیر خارجہ جدعون ساعر نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر ملکوں کو کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ اتوار کے روز ...
برطانوی میری ٹائم ایجسنی 'یو کے ایم ٹی او' نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ کے شمال مغرب میں ہونے والے واقعہ کی اطلاع دی ہے۔ ...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شامی صدر احمد الشرع نے اقتصادی معاملات کے حوالے سے فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ولی عہد ...
پوپ لیو چہاردہم نے پوپ کی حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد سینٹ پیٹرز سکوائر میں لوگوں کے نام اتوار کے اولین پیغام میں دنیا کی بڑی ...
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور جھڑپوں کے تناظر میں بھارت کے عسکری حکام نے کہ رافیل طیارے کی تباہی سے متعلق سوال ...
現在アクセス不可の可能性がある結果が表示されています。
アクセス不可の結果を非表示にする